آصف علی زرداری کی کلفٹن گھر ڈی سیل کرنے کی درخواست پر سماعت ملتوی

 اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکی عدالت میں زیر سماعت آصف علی زرداری کی کلفٹن گھر ڈی سیل کرنے کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران فاضل عدالت کے جج رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی 23 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...