لاہور(سپورٹس رپورٹر)پشاور میں منی کابل کے نام سے مشہور ’بورڈ بازار‘ افغان مہاجرین کا سب بڑا مسکن اور کاروباری مرکز ہے، جہاں پر رہائش پزیر افغان مہاجرین نے بھی پاکستان اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا میچ دیکھا۔افغان مہاجرین کا کہنا تھا کہ پاکستان ان کا دوسرا گھر ہے، اس لیے وہ پاکستان اور افغانستان دونوں کرکٹ ٹیموں کو سپورٹ کر رہے ہیں۔
افغان مہاجرین نے بھی کرکٹ میچ دیکھا
Oct 30, 2021