24گھنٹوں میں 1077ٹریفک حادثات 12افراد جاں بحق‘1161زخمی 

لاہور(نامہ نگار)صوبہ  بھرمیں گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران  1077 ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق جبکہ 1161زخمی ہوئے ہیں۔ حادثات میں 496ڈرائیوز،کم عمرڈرائیور 48 مسافر 571اور106پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔ صوبائی دارالحکومت285متاثرین کیساتھ پہلے، فیصل آباد81حادثات میں 85متاثرین کیساتھ دوسرے اور ملتان76حادثات میں 85متاثرین کیساتھ تیسرے نمبرپررہا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...