چیئرمین نیپرا سے چار شعبوں کا  اختیار واپس لینے کا معاملہ طے پا گیا

Oct 30, 2021


اسلام آباد (نا مہ نگار) چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی سے چار شعبوں کا اختیار واپس لینے کا معاملہ طے پاگیا، چیئرمین نیپرا کے انتظامی اختیارات بحال کردیئے گئے ، نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔ اتھارٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نیپرا کے ممبران نے 7 سال بعد چیئرمین سے خصوصی اختیارات واپس لے لئے تھے۔

مزیدخبریں