کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کو بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے۔ طبی ٹیم نے ایوان میں عبدالقدوس بزنجو کا بلڈ پریشر چیک کیا اور ان کی ای سی جی بھی کی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کو بلڈ پریشر کا مسئلہ‘ ای سی جی کی گئی
Oct 30, 2021