شوکت میر ضیایف دوسری مدت  کیلئے ازبک صدر منتخب

 تاشقیند (شنہوا) ازبک صدر شوکت میر ضیایف اتوار کو ہونیوالے انتخابات میں 80.12  فیصد ووٹ لے کر دوسری مدت کیلئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ 1 کروڑ 60  لاکھ سے زائد یا 80.4  فیصد ووٹرز نے آزادانہ  طور پر صدارتی انتخابات میں اپنا حق رائے دہی  استعمال کیا۔

ای پیپر دی نیشن