وہاڑی ( کرائم رپورٹر )ناجائز شکار کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ان خیالاث کا اظہار اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف وہاڑی میاں منیر احمد کھگہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مختلف علاقوں میں ریڈ کر کے ثناء اللہ اور عبدالرزاق کو ناجائز شکار کر نے گرفتار کر کے جرمانہ کیا گیا ۔