تمام یوسی چیئرمینوں نے فرائض دوبارہ سنبھال لیے

کلرسیداں(نامہ نگار)پنجاب حکومت کی جانب سے یونین کونسلوں کی بحالی کے بعد تمام یوسیز کے چیئرمینوں نے بھی فرائض دوبارہ سنبھال لیئے ہیں یوسی لوھدرہ میں محمد نوید بھٹی،مغل میں ملک نور احمد نوری،ساگری میں راجہ شہزاد یونس،بشندوٹ میں محمد زبیر کیانی،غزن آباد میں طارق یاسین کیانی،گف میں راجہ فیصل منور،کنوھا میں پرویز اختر قادری،چوآخالصہ میں سید راحت علی شاہ،سموٹ میں راجہ علی اصغر،منیاندہ میں چوہدری صداقت حسین،نلہ مسلماناں میں چوہدری شفقت محمود،دوبیرن کلاں میں راجہ ندیم احمد اور بھلاکھر میں محمد راجہ صفدر کیانی نے چارج سنبھال لیا ہے اور اپنے اپنے ہاوسز کے اجلاسوں کی صدارت کی ۔

ای پیپر دی نیشن