فلمی اسٹائل میں اپنے بال  بڑھا دیے: راجہ ندیم بھٹی

خان. بیلہ (نمائندہ نوائے وقت) فلم ایکٹر راجہ ندیم بھٹی نے فلمی اسٹائل میں اپنے بال بڑھا دیے۔انہوں نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ فلم کے اندر حقائق دکھانے کیلئے بالوں کو بڑھانا لازمی ہوتا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن