میانمار: غداری مقدمہ میں آنگ سانگ سوچی کے مشیر کو 20 سال قید

میانمار (نوائے وقت رپورٹ) میانمار میں آنگ سانگ سوچی کے مشیر کو بیس سال قیدی کی سزا دی گئی ہے سابق حکومتی مشیر بودن پر غداری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا بودن بغاوت کے بعد سزا پانے والا پہلا سابق اعلیٰ عہدیدار ہے ۔
بیس سال قید 

ای پیپر دی نیشن