شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے 20 کلووزن کم کرلیا

پیانگ یانگ (نیٹ نیوز) جنوبی کوریا کے خفیہ ادارے نے قانون سازوں کو بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اْن نے حال ہی میں 20 کلوگرام وزن کم کیا ہے لیکن وہ اب بھی صحت مند ہیں ۔اور بگڑتے ہوئے معاشی مسائل کے حالات میں عوام کی ان سے وفاداری بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
سربراہ شمالی کوریا

ای پیپر دی نیشن