حلیم عادل کی پہلی بیوی بھی ہے مجھ پر ٹارچر، زندگی تباہ کر دی: دعا 


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی بیوی دعا بھٹو نے ان پر ٹارچر کا الزام لگا دیا۔ خلع کے دعویٰ کی وجوہات بتا دیں، دعا بھٹو نے کہا کہ حلیم عادل شیخ نے میری زندگی تباہ کر دی۔ بدتمیزی، ذہنی طور پر پریشان اور ٹارچر کرتے رہے، ان کی پہلی بیوی کے بارے میں بعد میں پتا چلا حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ دعا بھٹو پر کوئی دباؤ ہو گا یا سازش کے تحت یہ کرایا گیا ہو گا۔ نکاح اور طلاق دونوں جائز کام ہیں لیکن سن کر افسوس ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...