استور (نوائے وقت رپورٹ) مارخور کے شکار کیلئے گلگت بلتستان کی تاریخ کی سب سے بڑی بولی لگ گئی۔ تین کروڑ 71 لاکھ 86 ہزار روپے میں مارخور کا شکار ہو گا۔ شکار سے حاصل ہونے والی آمدنی کا 85 فیصد حصہ شکار کے مقام سے ملحقہ کمیونٹی کو دیا جاتا ہے اور 15 فیصد حصہ قومی خزانے میں جمع ہوتا ہے۔
مارخور کی گلگت بلتستان میں تاریخی بولی 3 کروڑ 71 لاکھ 86 ہزار میں شکار ہو گا
Oct 30, 2022