سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہیلتھ کیمپس کے ذریعے بہترین سہولیات فراہم کیں


اسلام آباد(خبرنگار)وزیر صحت کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیلتھ کیمپس کے ذریعے بہترین طبی سہولیات فراہم کی گئی ترجمان وزارت صحت ستمبر اور اکتوبر میں 1200 ہیلتھ کیمپس لگانے کا ہدف حاصل کیا گیا ۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل  ہیلتھ کیمپس میں ملک بھر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صحت سہولیات کو ممکن بنایا گیا۔ عبدالقادر پٹیل ہیلتھ کیمپس میں 386169   مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں عبدالقادر پٹیلان میں 87260 پانچ سال سے کم عمر بچے تھے عبدالقادر پٹیل 34273 بچوں کی ویکسینیشن کی گئی۔ عبدالقادر پٹیل 106908 خواتین کو صحت سہولیات فراہم کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن