شےخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت) تحرےک انصاف کے سےنئر نائب صدر مےاں افضال حےدر نے کہا ہے کہ عمران خان کےساتھ نکلنے والے لاکھوں عوام مقصد حاصل کئے بغیر واپس نہیں آئیں گے،ہمارااحتجاج پرامن ہے، یہ قانون کی حکمرانی کی جنگ ہے، قانون بنانے میں کروڑوں روپے لگتے ہیں مگر یہ لوگ قانون اور آئین کی پاسداری نہیں کرتے، 27 کلو میٹر کا اقتدار بھی پی ڈی ایم نے چھین لیا ہے۔ پاکستانی عوام لانگ مارچ کے اعلان کا شدت سے انتظار کر رہے تھے۔ان خےالات کا اظہارانہوں نے مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے کےا۔