دوکوٹہ(نامہ نگار)سید احمد عباس نقوی اور سید احمد علی نقوی کی طرف سے سید زین الدین حسین نقوی اور ان کی اہلیہ کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزاء آج 30 اکتوبر صبح 10 بجے مسجد و امام بارگاہ ایوان حسین ملتان روڈ میلسی میں ہو گی۔
ڈاکو¶ں کی فائرنگ سے جاں بحق طیب کی قل خوانی آج
کوٹ ادو (خبر نگار) دوران ڈکیتی ڈاکوو¿ں کی فائرنگ سے جاں بحق نوعمر لڑکے محمد طیب ولد جام محمداعظم کے ایصالِ ثواب کیلئے ختم شریف آج اتوارچاہ کٹ والانزدولووالا کوٹ ادو میں ہو گا دعا 10بجے ہوگی۔