کوٹ حبیب اللہ کی سیاسی شخصیات نے بصیرت علی چشتی کی حمایت کردی


گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )کوٹ حبیب اللہ کی معروف سماجی و سیاسی شخصیات کی جانب سے چوہدری بصیرت علی چشتی کی حمایت کا اعلان کارنر میٹنگ میں رانا شاہنواز، امانت علی، صغیر جعفری،عدیل علی، بابر علی شاہ، شاہد علی شاہ،حاجی عظمت علی اور حاجی شہزاد علی شاہ، مجاہد علی اور دیگرنے درجنوں ساتھیوں سمیت امیدوار پی پی 64چوہدری بصیرت علی چشتی کا ساتھ دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ ان جیسے با کردار نوجوانوں کو سیاست میں آنا چاہیے اس موقع پر ڈویژنل آرگنائزر ایم ایس ایف چوہدری بصیرت علی چشتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اہل حلقہ کی دعاں اور تعاون کی بدولت آئندہ تمام انتخابات میں حصہ لوں گا اور خدمت کے مشن کو آگے بڑھائوں گا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...