اسلام آبادمےں30لاکھ کے چیک ڈس آنر 


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)30لاکھ روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہو گئے،تھانہ مارگلہ کو ملک ناصر عباس نے بتایا کہ محمد عارف نے ادھار واپسی کے سلسلے میں 5لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا، تھانہ رمنا کو ظہور احمد ملک نے بتایا کہ محمد ذولاکفل نے لین دین کے سلسلے میں25لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...