راولپنڈی (جنرل رپورٹر)پنجاب اےمرجنسی سروسز ڈےپارٹمنٹ رےسکےو 1122راولپنڈی کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال ضلع راولپنڈی مےں 8606روڈ ٹرےفک حادثات مےں 74افراد جاں بحق ہوئے اور 8303افراد زخمی ہوئے،رےسکےو 1122راولپنڈی نے ان روڈ ٹرےفک حادثات مےں زخمی ہونے والے افراد کو فوری ابتدائی طبی امداد دےتے ہو ئے ضلع راولپنڈی مےںقرےبی ہسپتالوںمےں منتقل کیا گیا،ان روڈ ٹرےفک حادثات مےں 4827حادثات تےز رفتاری ، 205غلط ٹرن ، 2380لاپرواہی، 14ون وےلنگ اور 1180حادثات مختلف وجوہات کے باعث ہوئے جب کے ان حادثات مےں سب سے زےادہ موٹرسائےکل
سوار شامل ہےں،رپورٹ ہونے والے روڈٹرےفک حادثات کے شرح مےں سب سے زےادہ حادثات موٹرسائےکل سوارشامل ہوتے ہےں اس لےے موٹرسائےکل سواروں سے پرزور اپےل ہے کہ موٹرسائےکل سوار اپنی خفاظت کے لےے دوران سفربےک وےو مرر،انڈےکےٹر، بائےں لائن اور ہےلمٹ کا استعمال کو ےقےنی بنائےں۔
اور گاڑےوں کے ڈرائےورزحضرات دوران ڈرائےونگ موبائل کا استعمال ہرگز نہ کرےں۔
راولپنڈی ،ٹرےفک کے 8606 حادثات، 74افراد لقمہ اجل بنے
Oct 30, 2022