اڈیالہ جیل سے پی ٹی آئی کے 13 کارکن رہا 

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) اڈیالہ جیل سے پی ٹی آئی کے 13 کارکنان کو رہا کر دیا گیا یہ رہائی نظر بندی کی مدت پوری ہونے پر عمل میں لائی گئی ہے.

ای پیپر دی نیشن