راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) صوبائی حلقہ pp9 گوجر خان سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی چوہدری ساجد محمود نے راولپنڈی پریس کلب میں مختصر پریس کانفرنس کے دوران 9مئی واقعات کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے اور مطالبہ کیا 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کو کیفر کر دار تک پہنچایا جائے انہوں نے کہا کہ آئندہ لائحہ عمل کیلئے ساتھیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کروں گا۔
ایک او ر کھلاڑی آوٹ ‘ساجد محمود نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا
Oct 30, 2023