ذوقِ جذبہ

Oct 30, 2023

فرمان اقبال

جو کو کنار کے خ±وگر تھے‘ ان غریبوں کو
تری نوا نے دیا ذوقِ جذبہ ہائے بلند
تڑپ رہے ہیں فضا ہائے نیلگوں کیلئے
وہ پر شکستہ کہ صحنِ سرا میں تھے خورسند
(ضربِ کلیم) 

مزیدخبریں