محمد آصف جٹ پاکستان تحریک انصاف نشتر ٹاو¿ن لاہور کے صدر مقرر 

لاہور(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر جمیل اصغر بھٹی اور جنرل سیکرٹری چودھری وسیم قادر نے باہمی مشاورت سے پی ٹی آئی نشتر ٹاو¿ن کے سینئر نائب صدر محمد آصف جٹ کو صدر پاکستان تحریک انصاف نشتر ٹاو¿ن لاہور مقرر کیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔محمد آصف جٹ نے کہا ہے کہ وہ اپنی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور وہ ان کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔مطالبہ کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی عدالتی کمیشن کے ذریعے تحقیقات کروائی جانی چاہئیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...