غزہ میں انسانیت کا قتل عام جاری رہا تودنیا تیسری عالمی جنگ ہوسکتی ہے:میاں اےوب 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر،سابق مشیر وزیر اعظم میاں محمد اےوب نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانیت کا قتل عام جاری رہا تودنیا تیسری عالمی جنگ کی لپیٹ میں آسکتی ہے۔ عالمی برادری اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اسرائیل سے فوری جنگ بندی کروائے۔ ہم فلسطینی عوام کو مظالم سے نجات دلانے کیلئے اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی دنیا اگر اپنے 10 فیصد وسائل ہی فلسطینیوں کو دےدیں تو مسجداقصیٰ آزاد ہوجائے گی۔

ای پیپر دی نیشن