فیروز والہ(نامہ نگار)لیبر ڈیپارٹمنٹ کی عدم توجہی و لاپرواہی کے باعث مقامی فیکٹریوں و صنعتوں میں کام کرنے والی خواتین ورکرز کے جنسی استحصال کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جن کی داد رسی کیلئے نہ تو فیکٹریوں کی انتظامیہ کوئی اقدام اٹھانے کو تیار نہ ہے نہ ہی محکمہ لیبر کی طرف سے مانیٹرنگ کیلئے کسی طرح کی کوئی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے جس سے متاثرہ خواتین خوار ہورہی ہیں جبکہ متاثرہ خواتین کی طرف سے ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر کو درخواستیں بھی دی گئی ہیں۔
فیروزوالہ: خواتین ورکرز کے جنسی استحصال کے واقعات میں تیزی سے اضافہ
Oct 30, 2023