ایک دن کا نومولود بچہ بھی بمباری میں شہید برتھ سرٹیفکیٹ سے پہلے موت کا پروانہ جاری

غزہ (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری سے ایک دن کا نومولود بھی شہید ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی صحافی نے کفن میں لپٹے نومولود بچے کی تصویر شیئر کر دی اور کہا کہ نومولود کے پیدائشی سرٹیفکیٹ سے پہلے موت کا سرٹیفکیٹ جاری ہو گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن