اسلام آبا د(اپنے سٹاف رپورٹر سے)انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد نے تھانہ بہارہ کہو کے علاقے میں461گھروں کے192 گھریلو ملازمین کے کوائف کا اندراج مکمل کیا اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے کہا کہ اس مہم کا مقصد وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی فضا
تھانہ بہارہ کہو کے علاقے میں461گھروں کے192 ملازمین کے کوائف کا اندراج مکمل
Oct 30, 2023