39 آفس اسسٹنٹ کی ریگولر بنیادوں پر سپرنٹنڈنٹس کے عہدے پر ترقی

لاہور(نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس میں محکمانہ ترقیوں کا عمل جاری ہے۔آئی جی ایڈمن اینڈ سکیورٹی نے 39 آفس اسسٹنٹ کو ریگولر بنیادوں پر سپرنٹنڈنٹس پروموٹ کر دیا ہے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن