لاہور (نیوز رپورٹر) قیدیوں کو علاج کی بہترین اور فوری سہولیات دینے کیلئے جنرل ہسپتال لاہور کے سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل 7 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ ممبران میںپروفیسر ڈاکٹر صائمہ امیر ، پروفیسر ڈاکٹر نازش ثقلین، اے ایم ایس ڈاکٹر عدنان مسعود ،اے ایم ایس ایمرجنسی ڈاکٹر سید جعفر حسین ،چیف فارماسسٹ رابعہ حمیداللہ اور متعلقہ یونٹ کے پروفیسر شامل ہیں۔
قیدیوں کوفوری طبی سہولیت فراہمی کیلئے سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل 7 رکنی کمیٹی تشکیل
Oct 30, 2024