اسلام آباد ،ایمان مزاری اور ان کے  شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Oct 30, 2024

 اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت نے کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار معروف وکیل اور سماجی کارکن ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

مزیدخبریں