نوشہرہ ورکاں ‘اوکاڑہ‘فیصل آباد‘گوجرہ ( نامہ نگار‘نمائندہ خصوصی‘نوائے وقت رپورٹ) اوبا شوں 2لڑکیوں اورتین لڑکوںکو زیادتی کا نشانہ بنا دیا‘نوشہرہ ورکاں کے محلہ چاند کالونی میں حمزہ‘بوٹا نے لڑکی (س ) کوہوس کانشانہ بناڈالا۔ اوکاڑہ 3 اوباش نوجوانوں نے 14 سالہ طالب علم( م ) کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تھانہ سٹی تاندلیانوالہ میں وقار نے لڑکی( الف) کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہو گیا‘ تھانہ روشن والا 242 ر ب میںعبدالرحمان وغیرہ دو ملزموںنے لڑکے ( ب ) کوزیادتی کانشانہ بناڈالا۔ گوجرہ میں اوباش نے بچے (پ ) کوہو س کانشانہ بناڈالا۔