اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) انسداد دہشت گردی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے متفرق مقدمات میں پی ٹی آئی کے شناخت پریڈ پر بھیجے گئے556 ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے ۔ ملزمان کو عدالت پیش نہ کیا گیا اور پولیس نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔
پی ٹی آئی کے شناخت پریڈ پر بھیجے556 ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
Oct 30, 2024