\تعزیتی اجلاس

خانقاہ ڈوگراں(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی)پریس کلب خانقاہ ڈوگراں کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت چیئرمین مدثر علی بھٹی منعقد ہوا جس میں میاں خادم حسین سیکرٹری مرحوم کی صاحبزادی اورمیاں ذوالفقار سابق ایس ایچ او، میاں حیدر اور میاں حسنین قاسم کی بہن کے انتقال اور میاں راشد ذیلدار کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کیا اور مرحومین کے لئے دعا مغفرت بھی کی گئی۔اجلاس میں ملک اکمل شاہد‘ اظہر یقوب ‘ عمران صابر ڈوگر‘ مظہراقبال شیرازی‘ عدیل اختر ڈوگر‘ مہر سرفراز‘ ارشد جاوید نیازی‘ رانا افتخار احمد‘ سیٹھ اشفاق‘ طارق جاوید ‘ حاجی رمضان‘ ملک شاہ محمد چشتی ‘ زبیر ڈوگر‘ چوہدری نصیر‘ عمران‘ راناافضل ‘ چوہدری منیر‘ مہر الطاف ‘ مزمل علی بھٹی‘ سیٹھ احسان‘ بابر مجیدنے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن