قصور: نامعلوم معمر شخص کی نعش برآمد

 قصور (نمائندہ نوائے وقت) نواحی گاؤں جمبر سڑک کنارے پڑی ایک نامعلوم بزرگ شخص کی نعش برآمد ہوئی۔ ریسکیو عملے نے نعش کو پولیس کے 
حوالے کر دیا۔ بتایا ہے کہ نعش سڑک کنارے پڑی تھی اور اس کو تقریباً 24 گھنٹے گزر چکے ہیں حلیہ سے بزرگ بھکاری اور نشئے کا عادی لگتا ہے۔پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر ورثاء کی تلاش شروع کردی۔ 

ای پیپر دی نیشن