نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے عوامی حلقوں نے اسسٹنٹ کمشنر کو چارج سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ حکومتی ویژن کے مطابق عوامی مسائل حل کرنے میں بھرپور کردار ادا کرینگے۔