گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)آل پاکستان سٹین لیس سٹیل امپورٹرز اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا پہلا باقاعدہ اجلاس چیئرمین رحمان الحق پھلروان اور وائس چیئرمین شیخ احمد منیر کی سربراہی میں آفتاب سٹیل مارکیٹ ایسوسی ایشن میٹنگ ہال میں ہوا اجلاس میں ایگزیکٹو ممبران محمد عارف محمود، چوہدری خرم امجد ، شیخ محمد افضل ، چوہدری آصف حسین ، عبداللہ نثار ، عبید بن یونس ، عمران رمضان ، محمد عثمان کمبوہ ، چوہدری شاہد5 ریاض، عثمان شبیر ڈار ، شیخ سلمان امجد ، چوہدری رضوان رفیق ، شیخ نعمان ، سید اویس رضا نقوی ، فیصل جاوید اور سیکرٹری جنرل محمد زکریا و دیگرنے شرکت کی۔