تربیلا(نامہ نگار) پی ٹی آئی کے لئے بہترین کارکردگی کی بنا پر پی ٹی آئی مرکزی خواتین ونگ کی جانب سے صوبہ کے پی کے میں اہم زمہ داری دیتے ہوئے سابقہ ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی حلقہ پی کے 48 صائمہ خالد قریشی کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا گیا ہے ۔جس کا مرکزی صدر وومن ونگ کنول شوذب کی جانب سے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
صائمہ خالد قریشی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نامزد
Oct 30, 2024