بیول(نامہ نگار )گورنمنٹ ہائی سکول چنگا میرا تا مل اعوان روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار عوام شدید مشکلات کا شکار ایک بڑی آبادی کے لئے واحد رابطہ سڑک جس پر سکڑوں گاڑیاں روزانہ گزرتی ہیں منٹوں کا سفر گھنٹوں میں تے ہوتا ہے بچوں کو سکول مریضوں کو ہسپتال اور ملازمین کو آفس آنے جانے میں شدید دشواری ہوتی ہے ہر سیاسی دور میں منتخب نمائندوں نے بڑے بڑے وعدے کئے لیکن عملی کام کوئی نہیں کیا جس کی وجہ سے علاقہ پسمندگی کا شکار ہے اہلیان علاقہ نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے مطالبہ کیا ہے کے گورنمنٹ ہائی سکول چنگا میرا تا مال اعوان اور دیگر علاقے کی سڑکوں کو از سرے نو تعمیر کیا جائے تاکہ علاقے کا بنیادی مسئلہ حال ہو سکے۔
گورنمنٹ ہائی سکول چنگا میرا تا مل اعوان روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار
Oct 30, 2024