اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ کراچی کمپنی کے سیکٹر جی نائن فور پشاور موڑ پر واقع بینک کے سیکیورٹی گارڈز پر مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے فائرنگ کردی جس سے تین سیکیورٹی گارڈ اور بینک کے ساتھ واقع نجی ہوٹل کے تین ملازمین زخمی ہوگئے زخمی ہونے والوں میں سے ایک جاں بحق ہوگیا متوفی کا نام میر حیدر بتایا گیا۔
اسلام آباد ،ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،5افراد زخمی
Oct 30, 2024