ابوظہبی میں سونے اور ہیروں سے جڑی  تین سفاری کاریں نمائش کے لیے پیش کی گئی ہیں

Sep 30, 2010 | 23:03

سفیر یاؤ جنگ
ان گاڑیوں کو تیار کرانے والا متحدہ عرب امارات کاایک تاجر ہےجسے  کاروں اور صحرا میں گاڑی چلانے کا  جنون ہے۔ گاڑیوں کےمختلف حصوں پر سونے کا پانی چڑھایا گیا ہے اور ہیرے بھی لگائے گئے ہیں،انجن،  وہیل کورز، اندرونی و بیرونی سجاوٹ حتیٰٰ کہ شاکس میں  بھی گولڈ سے کام لیا گیا ہے۔ یہ چمکتی دمکتی گاڑیاں جدید سٹائل کے ٹائروں کی وجہ سے اور بھی منفرد دکھائی دیتی ہیں۔ ایک گاڑی  یو اے ای کے شیخ نے خرید رکھی ہے جبکہ دو برائے فروخت ہیں۔  
مزیدخبریں