مکرمی! میرے اہل وطن بھائیو میں عرصہ گیارہ سال سے شیزو فرینیا کا مریض ہوں۔ 7 بہن بھائیوں میں سب سے بڑا ہوں گھر کا واحد کفیل ہوں۔ بی اے تعلیم ہے اور چپس کی ریڑھی لگاتا ہوں۔ التجا کرتا ہوں کوئی اہل خیر میرا علاج کروا دے۔ دوائی کے بغیر بڑی تکلیف ہوتی ہے۔(اعجاز احمد ولد غلام فرید، پیپلز کالونی Vبلاک نزد ریلوے پھاٹک مالک مکان شوکت عرف شوکا، ضلع وہاڑی، (0300-7501607