مسیحی رہنما¶ں اور عبادت گاہوں پر حملے مسلمانوں اور عیسا یﺅں کیخلاف سازش ہے: ہیومن لبریشن کمشن

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ہےومن لبرےشن کمےشن پاکستان کے چیئرمےن اسلم پروےز سہوترا‘ ڈائرےکٹر انٹرنےشنل افئےرز پاسٹر انور جاوےد نے کہا ہے کہ بعض عناصر گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج اور مذمت کی آڑ مےں مسےحی رہنماﺅں اور مسےحےوں کی عبادت گاہوں و املاک پر حملے کرکے پاکستان کے مسلم اور عیسائی برادریوں کے خلاف سازش کر رہے ہیں۔ انہوں چےئرمےن ٹرےنٹی اےونجلےکل چرچ آف پاکستان کے بشپ ڈاکٹر نعےم سےموئےل پر سماج دشمن عناصر کی جانب سے حملے اور تشدد کرنے اظہار افسوس کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کےا ہے کہ حکومت اےسے شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی کرے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...