لاہور(خصوصی رپورٹر)مسلم لےگ(ن) کے مرکزی رہنما سےنےٹر اےم حمزہ نے کہا ہے کہ مستحق اور ذہےن طلبا و طالبات کے لئے 10ارب روپے کی خطےر رقم سے انڈوومنٹ فنڈ کا قےام شہباز شرےف کا کارنامہ ہے ،جو آنے والی حکومتوں کےلئے مشعل راہ بنے گا ،ان خےالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ گرلز کالج ٹوبہ ٹےک سنگھ میں منعقدہ سےمےنار سے خطاب کے دوران کےا۔سینیٹر اےم حمزہ نے مزید کہا کہ خادم اعلیٰ پنجاب نے مےرٹ ،انصاف اور قانون کی بالادستی قائم کرکے صوبہ کے عوام کو امن کا تحفہ دےا ہے۔
10 ارب سے انڈومنٹ فنڈ کا قیام شہباز شریف کا کارنامہ ہے: سینیٹر ایم حمزہ
Sep 30, 2012