ڈینگی کے خاتمے کے لئے خادم اعلیٰ پنجاب کی خدمات قابل تحسین ہیں: اکرام اللہ خان کاکڑ

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے رہنماﺅں اور پی پی 146 لاہور کے چیف کوآرڈینیٹر اکرام اللہ خان کاکڑ، ملک محمد شریف، شیخ آصف رفیق، محمد خالد رانا، شیخ عمران، شیخ مانی، تابندہ کاکڑ، ثمیرہ عتیق، آسیہ یونس، نرگس یونس خان، باجی نجمہ محبوب بٹ اور شیخ عادل نے کہا ہے کہ خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ڈینگی کے خاتمے کے لئے اہل پنجاب کے لئے خدمات قابل تحسین ہیں۔ اس موقع پر رانا ارشد، نعیم پیرزادہ، رانا شاہد، ڈاکٹر شفیق، عاصم پیرزادہ، رانا سہیل اختر، محمد شفیق جان اور محمد اسلم پپو شاہ بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن