میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کی گستاخانہ فلم کیخلاف پریس کلب سے اسمبلی ہال تک ریلی

لاہور (پ ر) حضور اکرم کی شان میں گستاخانہ فلم بنانے پر میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کی طرف سے پرامن احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا گیا جو پریس کلب سے شروع ہو کر اسمبلی ہال تک نکالی گئی۔ شرکاءنے پرامن رہتے ہوئے احتجاج کیا جس میں میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا جس میں خواتین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن