چین اور ابوظہبی نے پاکستان کے 548ملین ڈالرکے قرضے روک لئے

اسلام آباد (وقت نیوز) چین اور ابوظہبی نے نیلم جہلم پراجیکٹ کیلئے پاکستان کے 548ملین ڈالر کے قرضے روک لئے۔ وقت نیوز کے مطابق چین نے 448.5اور ابوظہبی فنڈ نے 100ملین ڈالر کے قرض کا وعدہ کیا تھا۔ چین کی جانب سے 448.5ملین ڈالر کا قرض سیف سٹی پراجیکٹ پر عملدرآمد سے مشروط کر دیا گی جبکہ ابوظہبی فنڈ نے 100ملین ڈالر کا قرض پی ٹی سی ایل نجکاری تنازع حل ہونے تک روک لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...