انتظامیہ نے الفلاح تھیٹر، سینما کو سیل کر دیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے الفلاح تھیٹر اور الفلاح سینما کو فحش پوسٹر اور بینر آویزاں کرنے پر دو دن کے لئے سیل کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن