کولمبو (نوائے وقت رپورٹ) کولمبو میں بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا ٹی 20 میچ ملتوی ہونے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کولمبو میں وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے اور کولمبو میں آج دن بھر اور شام کو بھی بارش کی پیش گوئی ہے۔
بارش، پاکستان کا میچ ملتوی ہونے کا خدشہ
Sep 30, 2012