مشرقی چین میں واقع وائلڈ لائف سنٹرمیں نایاب جانوروں کے ننھے بچے سیاحوں کی توجہ کا مرکزبن گئے

Sep 30, 2012 | 18:55

خصوصی رپورٹر

جانوروں کے ننھے بچوں سے ملنا ہے توچین چلئے،،،جہاں نایاب جانوروں کے ننھے بچے لوگوں کے سامنے پیش کئے گئے ہیں، محکمہ تحفظ جنگلی حیات کے چینی ادارے نے رواں سال مارچ میں پیدا ہونے والے چیتوں کے ننھے بچوں کوبھی عوام سے ملوایا ہے اوردو ماہ کے ننھے چیمپینزی کوبھی،،، وائلڈ لائف سنٹر میں موجودسارس کے ننھے بچے بھی سیاحوں کی توجہ کا مرکزبنے ہوئے ہیں، جنگل کے بادشاہ شیرکے بچےبھی عوام کو اپنے کرتب سے محفوظ کررہے ہیں،

مزیدخبریں