اسلام آباد (آن لائن) موبائل سمز کی تصدیق کیلئے نادرا کے بائیو میٹرک ویری فکیشن سسٹم کی تنصیب پر حکومت اور موبائل سیلولرکمپنیوں کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں جس کے تحت تما م موبائل سیلولر کمپنیوں کی فرنچائزز اور کسٹمر سروس سینٹرز پر جدید بائیو میٹرک ویری فیکیشن سسٹم کی تنصیب 4مراحل میں مکمل کی جائیگی جبکہ اگست2014تک ملک بھر میں موبائل سمز کی خریداری کیلئے بائیو میٹرک سسٹم کو رائج کر دیا جائیگا۔ آخری مرحلے میں31اگست2014تک بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب کو کام مکمل کر لیا جائیگا۔
موبائل کمپنیاں